تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:42

امریکہ میں دنیا کی طویل تر ین واٹر رو لر کو سٹر تیارکی جا ئے گی

جنگ نیوز -


انڈیانا…این جی ٹی…گر میوں کے موسم میں واٹر پا رک جا نا ایک بہترین تفریح ہو تا ہے اور اگر یہاں دنیا کی طویل ترین واٹر سلا ئیڈ بھی مو جو د ہو تو یہ مزا دوبا لا ہوجائے گا ۔ امریکی ریا ست انڈیا نا کے واٹر پارک میں دنیا کی طو یل ترین واٹر رو لر کو سٹر تیا رکی جائے گی جس کی کل لمبائی ایک ہزار سا ت سو تریپن(1753) او راُونچائی انہتر(69) فٹ ہو گی ۔ Mammoth نامی دنیا کی طویل ترین واٹر رولر کو سٹرپر کی تعمیر پر نوے لاکھ ڈالر کی لاگت آ ئے گی جسے اگلے سال گرمیوں میں عوا م کے لیے کھولا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.