تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:42

ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں زوال کا شکار

جنگ نیوز -


سنگاپور… عالمی سطح پر ایک اورمعاشی بحران کی طرف بڑھنے کی خبروں پر ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر دنیا ایک نئے معاشی بحران کی طرح بڑھنے کے خبروں کے باعث آج امریکی خام تیل کی قیمت 92 سینٹس کمی کے بعد 85ڈالر 71سینٹس فی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل 13سینٹس کی کمی کے بعد 107ڈالر 12سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دکھائی دیا۔ ماہرین کے مطابق امریکا اور یورپی ممالک کے کمزور معاشی اعداد وشمار کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.