تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:15

چینی نو جوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر لی

جنگ نیوز -


بیجنگ…ایک چینی نوجوان نے 10ہزار آئس کریم اسٹکس سے سائیکل تیار کر کے سب کو حیران کر دیاہے۔آئس کریم اسٹکس سے تیار کردہ دنیا کی یہ پہلی دلچسپ سائیکل 1.5میٹر لمبی،0.55میٹر چوڑی اور 0.95اونچی جبکہ 25کلو گرام وزنی ہے۔چار ماہ کے وقت میں تخلیق کر دہ اس سائیکل کو حال ہی میں اس نوجوان نے عام شاہراہ پر 20منٹ تک چلا کر اس کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا ۔اس آئس کر یم اسٹکس سے تیار کر دہ سائیکل میں صرف چین کے علاوہ کسی بھی قسم کے لو ہے کا استعما ل نہیں کیا گیا جو کہ انفرادیت میں اپنی مثال آپ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.