5 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:56
کینیڈین نو جوان کاصوفے پر بیٹھ کر سمندر میں منفرد سرفنگ کا مظاہرہ
جنگ نیوز -
اوٹاوا…گھر میں سجائے گئے نر م وملائم صوفوں پر بیٹھ کر آرام توکیا جا تاہی ہے مگر ایک کینیڈین نو جوان نے صوفے پر بیٹھ کر سمندر میں سر فنگ کے مزے لوٹے۔اس نو جوان نے صوفے کو ایک اسپیڈ بو ٹ کے ساتھ منسلک کر کے اسے ایک سرفنگ بورڈ کی شکل دے دی اور پھر اس پر آرام سے بیٹھ کر سرفنگ کی جیسے کہ وہ سمندر کے بجائے اپنے ڈرائنگ روم میں بیٹھاہو۔