5 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:31
نیو یا ر ک میں کھا نوں سے فن پا رے بنا نے کا سا لا نہ مقا بلہ
جنگ نیوز -
نیویارک...این جی ٹی…کھا نے بنا نا اور سجا نا دو نو ں کا م ہی فن میں شما ر کیے جا تے ہیں تا ہم نیو یا رک میں کھا نو ں کی مدد سے فن پا رے بنا نے کا منفردمقابلہ منعقد کیا گیا۔اس مقابلے میں شر یک افر اد نے پھلوں سبزیوں اور چا کلیٹ کی مدد سے خو بصورت فن پا رے تخلیق کیے جنہیں بعد میں دیکھنے والوں نے کھا پی کر چٹ کر ڈالا۔