5 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:31
پر یا نکا چو پڑا نے گلو کار ی کے میدان میں قدم رکھ دیا
جنگ نیوز -
ممبئی…این جی ٹی..با لی ووڈ ادا کا رپر یا نکا چو پڑا نے گلو کا ری کے میدان میں قدم رکھتے ہو ئے اپنے پہلے البم کیلئے ایک عالمی میو زک کمپنی کے سا تھ معا ہد ہ کر لیاہے۔پر یا نکا چو پڑا جنہوں نے مغربی گلو کا ری کی با قا عدہ تربیت بھی حا صل کی ہو ئی ہے اپنا پہلا البم انگر یزی زبا ن میں ریلیز کریں گی جس کیلئے گا نے بھی وہ خو د ہی لکھ رہی ہیں ۔ یہ البم شما لی امریکا اور دیگر بین الا قوامی پلیٹ فا رمز پر ریلیز کیا جا ئے گا ۔ پر یا نکا کا کہنا ہے کہ گلو کاری ان کا بہت پر انا خواب تھا جس کے پورا ہو نے پر وہ بے حد خو ش ہیں ۔