تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:43

مائیکروسوفٹ ایکسل کا عالمی مقابلے میں برطانوی نوجوان لڑکی کامیاب

جنگ نیوز -


سین ڈیاگو…این جی ٹی...امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں ہونے والے مائیکرو سوفٹ ایکسل کا عالمی مقابلہ15سالہ برطانوی نوجوان لڑکی نے جیت لیا ہے۔Rebecca Rickwoodنامی اس برطانوی لڑکی نے57ممالک کے 2لاکھ28ہزار شرکاء کے درمیان مائیکرو سوفٹ ایکسل سوفٹ وئیر میں اپنی ذہانت کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔اس ہفتے ہونے والے2011 Worldwide Competition on Microsoft Officeمیں صرف79شرکاء حتمی مقابلے تک پہنچ پائے تھے جن میں سے برطانوی کاؤنٹی کیمبرج شائر سے تعلق رکھنے والی ربیکا کو عالمی چیمپئن قرار دیا گیا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.