5 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:27
فرانس میں منہاج ویب ٹی وی کا آغاز
جنگ نیوز -
پیرس…رضا چوہدری...منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر حافظ محمد اقبال اعظم اور حاجی گلزار حسین کی کاوش کے نتیجہ میں منہاج ویب ٹی وی اسٹوڈیوکا آغاز ہوگیا ہے ، افتتاح ڈاکٹر رحیقاحمد عباسی نے کیا، ویب ٹی وی کی کمپیئرنک کے فرائض حافظ محمد اقبال اعظم نے سرانجام دیتے ہوئے فرانس کے علاوہ ہالینڈ ، جرمنی میں بھی چیریٹی پروگراموں میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے منصوبوں اور آئندہ کے پرگراموں پر روشنی ڈالی ۔