5 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:49
بلو نڈ بیو ٹی ما رلن منر و کی پر اسرار مو ت کو49 بر س گزر گئے
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی..ہا لی ووڈبلو نڈ بیو ٹی ما رلن منر و کی مو ت کو آ ج49 بر س گزر گئے ہیں , وہ پا نچ اگست 1962 کو امریکی شہر لا س اینجلس کے اپارٹمنٹ میں مر دہ پا ئی گئی تھیں ۔ زہر خو رانیسے موت کا شکار ہونیوالی مارلن کی عمر صرف چھتیس سال تھی ۔ مارلن منر و کی مو ت کو تا ریخ کے متنا زع مو ضو عا ت میں شما ر کیا جا تا ہے جس کی در ست وجو ہات کا آج تک علم نہیں ہو سکا ۔ سر کا ر ی طورپر ان کی موت کو خو دکشی قر ار دیا گیا تھا تا ہم لاس اینجلس پو لیس ڈیپا رٹمنٹ کے بعض افسرا ن کے مطا بق یہ ایک قتل تھا ۔ ما ر لن منر و اور امریکی صدر جان ایف کینڈ ی کے تعلقا ت کو بھی ان کی مشتبہ مو ت کی ایک وجہ بتا یا جا تا ہے تا ہم حقیقت کیا ہے اس راز سے پر دہ49 سال گز ر جانے کے بعد بھی نہیں اٹھ سکا ہے ۔