تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:15

مسٹر بین کا ر حا دثے میں با ل با ل بچ گئے

جنگ نیوز -


لندن …مشہور مز احیہ کر دار مسٹر بین کاکر دا ر ادار کر نے والے بر طا نو ی اداکار روان ایٹکنسنکا ر حا دثے میں با ل با ل بچ گئے۔روان کی گا ڑی کو حا دثہ کاؤنٹی کیمبرج شائر میں صبح کے وقت پیش آ یا جب وہ دو سو چا لیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی میکلرین ایف ون اسپورٹس کارچلا رہے تھے جوبے قا بو ہو کر درختوں سے جا ٹکرا ئی ۔اس حا دثے میں دس لا کھ ڈالر سے زائد ما لیت کی انکیاسپورٹس کاربر ی طرح تبا ہو گئی تا ہم روانمکمل طو رپرمحفو ظ رہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.