تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:15

جاپا ن میں جیتے جا گتے انسان ویڈیوگیم کر داروں میں ڈھل گئے

جنگ نیوز -


ٹوکیو…این جی ٹی…جا پان میں سالانہ World Cosplay Summit کاآ غا ز ہو گیا ہے جس میں جیتے جا گتے انسانوں نے ویڈیوگیم کر داروں میں ڈھل کر اسٹیج پر فا رمنس دی ۔اس سا لا نہ کا نفر نس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کی ٹیمیں شریک ہو ئیں جنہوں نے مختلف ویڈیو گیمز کے کرداروں کے روپ دھا رے ہو ئے تھے، کمپیوٹر پر کھیلے جانے والے گیمز کو اسٹیج پر لائیو پیش کیاگیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.