تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:15

مچھلی کے شکار کیلئے کانٹے کا سب سے بڑا ماڈل ، عالمی ریکارڈ قائم

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی…امریکا میں مچھلی کے شکار کیلئے استعمال کیے جانے والے کانٹے کا سب سے بڑا ماڈل تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاگیا ہے۔ کا نٹاجو کہ سمندر میں بڑی مچھلیوں کے شکار کیلئے استعما ل کیا جاتاہے، کا یہ ماڈل 10فٹ لمبا ہے جوکہ ایک عام کانٹے کے مقابلے میں24گنا بڑا ہے۔335پو نڈز وزنی اس فشنگ کانٹے کوگینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیاکے سب سے بڑے فشنگ کانٹے کی حیثیت سے بھی شامل کر لیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.