تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:18

کراچی : رات گئے فائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی

جنگ نیوز -
کراچی : رات گئے فائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی

کراچی…کراچی میں رات گئے فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص رات گئے دوران علاج چل بسا،اس کے علاوہ سپرہائی وے پر ہوٹل کے قریب فائرنگ سے 52 سالہ رجب زخمی ہوا،جسے طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچایا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.