تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:12

کراچی:سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت8اگست تک ملتوی

جنگ نیوز -


کراچی…کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرفراز شاہ قتل کیس میں دوران سماعت بطور گواہ چھیپا ایمبولینس کے ڈرائیور کا بیان قلم بندکیا گیا، آج دوران سماعت چھیپا کے ڈرائیور کو گواہ کے طور پر پیش کیا گیا ، ڈرائیور فاروق نے اپنا بیان قلم بند کرواتے ہوئے کہا کہ جب میں بے نظیر بھٹو شہید پارک پہنچا تو سرفراز شاہ زخمی حالت میں وہاں موجود تھا۔ جسے میں رینجرز اہلکاروں کے ساتھ سرفراز شاہ کو اسپتال پہنچایا۔ بیان قلم بند کرنے کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت پیر8 اگست تک ملتوی کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.