تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:24

بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملکی کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام یا رات راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ،سرگودھا،فیصل آباد،مالاکنڈ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویڑن اورکشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کیدوران لاہور، سرگودھا، ساہیوال، پشاور،بنوں،ڈی آئی خان ڈویڑن میں چند ایک مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بنوں میں 35 ملی میٹر ہوئی۔ ڈئی آئی خان23،اوکاڑہ18،بارکھان11،نورپورتھل6 اور میانوالی میں 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.