تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:46

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹوئنٹی20میچ آج کھیلا جائیگا

جنگ نیوز -


پالی کیلے…آسٹریلیااورسری لنکا کیدرمیان دو ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کاپہلا میچ آج پالے کیلے میں کھیلاجا ئے گا۔پالے کیلے میں پہلی مرتبہ ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچ کھیلاجارہاہے،امکان ہے کہ وکٹ فاسٹ بولرزکو مددفراہم کریگی۔اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم نئے کپتان کیمرون وائٹ کی قیادت میں کھیلے گی،انہیں مائیکل کلارک کی ٹی ٹوینٹی سے ریٹائرمنٹ کے بعدیہ ذمہ داری دی گئی ہے۔آسٹریلوی ٹیم پچھلے چار ٹی ٹوینٹی میچز میں شکست سے دوچار ہوئی ہے،کیمرون وائٹ کاکہنا ہے کہ وہ ٹیم کوفتوحات کی راہ پرگامزن کرنے کی کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.