6 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:57
جر منی میں جنگ کا میدا ن سج گیا
جنگ نیوز -
برلن…جرمنی میں جنگ کا میدا ن سج گیاہے اور دنیا بھر سے سا ت ہزار افراد ایک دو سرے سے لڑ نے جرمنی کے قصبے Brokelohپہنچ گئے ہیں ۔ لیکن یہ جنگ اصلی نہیں بلکہ در حقیقت ایک کھیل ہے جس میں شر یک افراد جنگی لبا س اور ہتھیاروں کے سا تھ زما نہ قدیم کے جنگجوؤں کاروپ دھا ر کر حصہ لیتے ہیں ۔ یہ لڑ ائی قصبے کے ایک پر انے قلعے کے گر د لڑ ی جا تی ہے جسے دنیا کا دوسرا بڑ ا عملی کھیل بھی ما نا جا تا ہے ۔