تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:21

ضلع بینظیر آباد کو حیدر آباد ڈویژن میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جنگ نیوز -


کراچی . . . . . حکومت سندھ نے ضلع بے نظیر آباد کو حیدر آباد ڈویژن میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔حکومت سندھ کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع شہید بے نظیر آباد اب سکھر ڈویژن کے بجائے حیدرآباد ڈویژن کا حصہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شہید بے نظیر آباد کو حیدرباد ڈویژن مین شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.