تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:6

گڈو پاور اسٹیشن میں فنی خرابی دور ،متاثرہ اضلاع کو بجلی کی فراہمی بحال

جنگ نیوز -
سکھر…گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی دور کرکے تین متاثرہ اضلاع کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی کے سبب رات دو بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں تین اضلاع گھوٹکی ، رحیم یار خان اور سکھر تاریکی میں ڈوب گئے تھے ۔ پاور اسٹیشن کے عملے نے 5گھنٹے بعد مرمت کا کام مکمل کرکے خرابی دور کردی جس کے بعد صبح تینوں اضلاع کی بجلی بحال کردی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.