تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:17

بھارتی کرکٹ ٹیم دھونی کے دماغ کو پڑھنے کا منصوبہ

جنگ نیوز -


نئی دہلی… مسلسل کامیابی ہی ایک بہترین لیڈر کا خاصا ہوتی ہے ن کوئی لیڈر اپنی کونسی صلاحیتیں استعمال کرکے کامیابیاں سمیٹتاہے ،بھارت کیایک ادارے نے ایم ایس دھونی کا دماغ پڑھنے کی ٹھانی ہے ۔ بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ نیانڈین کرکٹ ٹیم کے کیپٹن دھونی کے دماغ کا انتخاب کیا ہے ۔نیورو مینجمنٹ کے ڈائریکٹر کہتے ہیں کہ دھونی دباوٴ میں بھی بہترین صلاحیتوں کامظاہرہ کرتے اورپرسکون رہتے ہیں ،اور یہ سب کچھ ان کی دماغی تربیت کی بدولت ہے جس کوسمجھ کراسے نئے کھلاڑیوں پراستعمال کیا جاسکتاہے۔ اس کے لیے دھونی کو صرف کمیپوٹر کے سامنے بٹھا کرمختلف موویز دکھائی جائیں گی اور دماغ کو پڑھا جائے گا جس کے لیے انھیں دعوت نامہ بھی بھجوا دیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.