تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:58

مشہور گلوکارجے سین انوشکا شرما کو اپنی اگلی وڈیو میں لینے کے خواہشمند

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی…بین الاقوامی شہرت کے حامل بھارتی نژادبرطانوی گلوکار،نغمہ نگار اور ریکارڈ پروڈیوسر30سالہ جے سین اپنے اگلے گانے کی وڈیو میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو لینے کے خواہشمندہیں۔کئی مقبول گانوں کا ریکارڈ رکھنے والے جے سین بالی ووڈ میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں اور ایک فلمKia Cool Hain Hum کے لیے دل میرا نامی گانا بھی ریکارڈ کرواچکے ہیں ۔ انوشکا شرما کی حالیہ فلموں میں انکی اداکاری دیکھ کر جے سین اس قدر متاثر ہوئے ہیں کہ اب وہ انہیں اپنی وڈیو کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.