تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:58

سفاری پارک کے ملازمین نے لاوارث کینگرو کی دیکھ بھال شروع کردی

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی…برطانوی کاؤنٹی ولٹ شائر میں لاوارث ملنے والے ایک کینگرو کی دیکھ بھال کا ذمہ وہاں کے مقامی سفاری پارک کے ملازمین نے اپنے ذمے لے لیا ہے۔Longleatسفاری پارک میں لائے جانے والے اس کینگرو کی دیکھ بھال تین ملازمین بالکل اسکی ماں کے انداز میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان تینوں ملازمین نے اپنی باری متعین کی ہوئی ہے جسکے تحت وہ اس کینگرو کو بالکل اسکی ما ں کی طرح پیچھے ایک بیگ پیک میں ڈال کر گھومتے ہیں اور اُسے فیڈر سے دودھ پلاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.