تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:15

کوئٹہ:کلی شاہنواز میں فائرنگ،ایس ایچ او سمیت3اہلکار جاں بحق

جنگ نیوز -


کوئٹہ…کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح افراد کی پولیس مو بائل پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایس ایچ او سمیت 3پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگکوئٹہ کے علاقیکلی شاہنواز میں ہو ئی جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی اہلکار پہنچ گئے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.