تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:48

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب

جنگ نیوز -


اسلام آباد…عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ کی صورتحال پر غور کیلئے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان سینیٹر زاہد خان نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو دن بارہ بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہو گا، جس کی صدارت بشریٰ گوہر کریں گی۔ ترجمان اے این پی کے مطابق اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔زاہد خان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں وفاق کے اندر مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.