تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:57

چین :کرتب میں تار پر چلتے ہوئے چینی لٹک گیا

آج نیوز - چین میں کرتب باز پندرہ میٹر طویل تار پر چہل قدمی کے دوران توازن برقرار نہ رکھنے کے سبب لٹک گیا۔ فضا میں تار پر چلتا شخص دیوانہ نہیں بلکہ ماہر کرتب باز سمیتی ایشان ہے۔ جس کا عزم تیس میٹر بلند اور پندرہ میٹر طویل لوہے کی تار عبور کرنا ہے۔یہ عزم لئے وہ چین کے صوبے ہیونان پہنچا اور کوشش شروع کردی۔ اس نے پکڑا ہاتھ میں ڈنڈا اور ہوا میں منزل کی جانب پیش قدمی شروع کردی۔ مگر کیا کہیں باد مخالف کا جو اڑی تو اس لئے کہ سمیتی کا حوصلہ توڑا جاسکے۔ سمیتی نے باد مخالف کو مات دینے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکا۔ اور بالاخر توازن برقرار نہ رکھ سکا اور تار سے لٹک کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.