8 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:9
گیا ر ہ سالہ امریکی بچی دنیا کی کم عمر ترین فیشن ڈیزائنر
جنگ نیوز -
کیلی فو رنیا …این جی ٹی…کیلی فو رنیا سے تعلق رکھنے وا لی گیا رہ سا لہ Cecilia Cassiniایک ایسی با صلا حیت بچی ہے جس نے دنیا کی سب سے کم عمرفیشن ڈیزائنر کا مقا م حا صل کر لیا ہے ۔ پا نچو یں کلا س کی طا لبہ ecilia Cنے بچپن میں کھیل کے دوران کپڑ وں کی سلا ئی شروع کی تھی اور جب اسے اپنی چھٹی(6)سالگر ہ پرسلا ئی مشین کا تحفہ ملا تو اس نے خوبصورت ملبو سا ت تخلیق کر نا شر وع کر دئیے ۔Ceciliaکو فیشن کی دنیا میں ایک باقاعدہ ڈیزائنر تسلیم کیا جا چکا ہے اور کئی مشہو شو بز شخصیا ت کے لیے بھی ملبو سات تیا ر کرتی ہے جن میں Miley Cyrus, Heidi Klum اور Kelly Osbourneکے نام شا مل ہیں ۔Cecilia دن کی اوقات میں اسکو ل کا کا م مکمل کر تی ہے اور شام میں سلا ئی کا کا کام کر تی ہے جس کے ملبو سات کی قیمت سا ٹھ سے ڈیر ھ سو ڈالر تک ہے ۔