8 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:9
لاس ویگا س میں عا لمی ہپ ہا پ ڈانس چیمپئن شپ
جنگ نیوز -
لا س ویگا س…این جی ٹی…امریکی شہر لا س ویگا س میں حال ہی میں ہو نے والی عا لمی ہپ ہا پ(Hip Hop) ڈانس چیمپئن شپ نیو زی لینڈ کے ڈانسرز نے جیت لی ہے ۔ڈانس کے مشہو ر انداز ہپ ہا پ کے اس عالمی مقا بلے میں پینتیس ممالک سے ہپ ہا پ ڈانس کے ماہر وں نے شر کت کی جس میں نیو زی لینڈ کے ڈانسرز نے تین سو نے اور دو چا ندی کے میڈ ل جیت کر خو د کو دنیا کے بہترین ہپ ہا پ ڈانسر ز ثا بت کر دیا ۔