تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:27

اداکاری کی بجائے خوبصورت نظر آنے پر زیادہ توجہ دیتی ہوں، کرینہ کپور

جنگ نیوز -
ممبئی …جنگ نیوز… کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اداکاری کی بجائے خوبصورت نظر آنے پر زیادہ توجہ دیتی ہیں۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ انہیں مشکل کردار یا اسٹنٹ کرنے سے نفرت ہے بلکہ انہیں گانوں پر پرفارمنس دینا اچھا لگتا ہے ۔ کرینہ نے کہا کہ وہ اداکاری کی بجائے زیادہ توجہ خوبصورت نظر آنے پر دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کل شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم ”راون“ میں کام کررہی ہیں جو ایک اچھا تجربہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.