8 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:0
با لی ووڈ ہد ایتکارہ فر ح خان کی آ پ بیتی جلد منظر ِ عام پر ا ٓ ئے گی
جنگ نیوز -
ممبئی…این جی ٹی…با لی ووڈ کی مشہور کو ریو گر افر اورہدا یت کا رہ فرح خان کی زند گی کی دا ستا ن جلد ہی کتا بی شکل میں منظر ِ عام پر آ ئے گی ۔ فر ح خان کی اس آپ بیتی میں ان کے مشکل بچپن ،ذاتی زندگی، بھا ئی سا جد خان اور فلم انڈسٹری میں ان کے کیر ئیر کی مکمل دا ستا ن تفصیل سے بیا ن کی جا ئے گی۔فر ح اس کتا ب کو خو د تحریر نہیں کر یں گی بلکہ اس کے لیے نسرین کبیر نا می مصنفہ کی خدما ت حا صل کریں گی ۔ چھیا لیس سا لہ فر ح خان فلم’ شیر یں فر ہا د‘کے ذریعے اپنے اداکا ری کے کیر یئر کا بھی جلد آغا ز کر ر ہی ہیں جس کے بعد وہ کو ریو گر افی کو کچھ عرصہ کے لیے خیر با د کہہ دیں گی۔