8 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:4
امریکہ میں دنیا کے سب سے بڑے سرفنگ مقابلو ں کا آ غا ز
جنگ نیوز -
سان فرانسسکو…امریکی ریا ست کیلی فو رنیا کے ساحل پر دنیا کے سب سے بڑے سرفنگ مقابلو ں کا آ غا ز ہو گیا ہے جس میں حصہ لینے کے لیے دنیا بھر کے سرفرزکیلی فو رنیا پہنچ گئے ہیں۔سرفنگ کے ان مقا بلو ں میں جہاں بڑی تعداد میں نوجوان حصہ لے رہے ہیں وہیں لاکھو ں فراد انہیں دیکھنے کے لیے کیلی فو رنیا کے ساحل پر پہنچ گئے ہیں جو ما ہر سرفر رزکی لہر وں کے ساتھ اٹھکیلیوں کے مزے لے رہے ہیں ۔