تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:4

قیمتی جواہرات سے جڑی دنیا کی قیمتی پر فیوم کی بوتل

جنگ نیوز -


نیویارک …مہنگے ترین پرفیوم کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گیا تاہم حال ہی میں امریکہ میں دنیا کی قیمتی ترین پر فیوم کی بو تل تیار کی گئی ہے۔ ملین ڈالرمالیت کی اس بو تل کو دنیا بھر سے خریدے گئے انواع واقسام کے ہیروں ،قیمتی پتھروں اور سونے سے سجا یاگیا ہے۔سیب کی شکل والی اس بوتل میں نیلم ، فیروزہ ،قیراط یاقوت ،قیراط وزنی ہیروں اور سونے سے مزین کر کے قیمتی ترین بنادیاگیا ہے۔62دنوں میں تیار کی گئی دنیا کی قیمتی ترین پرفیوم کی بوتل کو جلد ہی دنیا بھر میں عام نمائش کے بعد نیلا می کیلئے بھی پیش کیا جائے گا جس سے حاصل ہو نے والی رقم عالمی فلا ح وبہبود کیلئے وقف کر دی جائے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.