تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:14

سیالکوٹ میں کثیر المنزلہ عمارت گرگئی ،جانی نقصان کا خدشہ

جنگ نیوز -
سیالکوٹ…سیالکوٹ میں کشمیر روڈ پر ایک کثیر المنزلہ عمارت گرگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت گرنے کے نتیجے میں جانی نقصان کا خدشہ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.