تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:14

تربت میں زوردار دھماکا سنا گیا

جنگ نیوز -
تربت …تربت میں دھماکا ہوا ہے، جیو ٹی وی کے مطابق تربت میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، پولے کے مطابق جگہ کا تعین کیا جارہا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.