تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:14

لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں آتشزدگی ،چار بوگیاں جل

جنگ نیوز -
لاہور…لاہورکے کینٹ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں آگ لگنے سے چار بوگیاں جل گئیں،ریلوے حکام کے مطابق لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ایک اضافی مسافر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریب کھڑی دیگر بوگیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ،ریلوے حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.