تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:14

رو س میں کتو ں کے درمیان فر سبی کھیلنے کا مقابلہ

جنگ نیوز -


ماسکو…این جی ٹی… کتو ں میں وفا داری کے علا وہ او ر کون سی صلا حیتیں ہوتی ہیں اس کا مظاہر ہ حا ل ہی میں روس میں ہو نے والی کتو ں کی فر سبی چیمین شپ میں ہو ا ۔ رو س کے دارلحکو مت ما سکو میں ہو نے والی اس چیمین شپ میں کتو ں نے ما ہرانہ انداز میں فر سبی پکڑ کر شا ندار کھیل پیش کیا ۔ مقابلے میں شریک کتوں نے کسی ما ہر جمنا سٹ کی طر ح ہو ا میں اچھل اچھل کر تیزی سے آ تی فر سبی پکڑ کر ثا بت کر دیا کہ وفا دار ہو نے کے ساتھ ساتھ ان میں اچھا کھلا ڑی ہو نے کی بھی پو ری صلا حیتیں مو جو د ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.