9 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:14
پو لینڈ کے میلے میں شر یک لو گ کیچڑ میں لت پت
جنگ نیوز -
وارسا… کو ن کہتا ہے کہ مٹی اور کیچڑ میں صرف بچے کھیلتے ہیں بڑے بھی اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔مشرقی یو رپی ملک پو لینڈ میں جاری میلے میں شریک افراد نے پا نی اور کیچڑ میں کھیلنے اور لڑ ائی کر نے کا لطف اٹھا یااور خو د کو اور دو سر وں کو مٹی سے لت پت کردیا۔پانی او ر مٹی سے بھرے میدان میں سیکٹرو ں افرادنے چھلا نگیں لگاکر بچو ں کی طر ح کیچڑ میں کھیلنے کے مزے اٹھا ئے۔