تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:50

وزارت قانون نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے کا مسودہ منظور کرلیا

جنگ نیوز -


اسلام آباد…وزارت قانون نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے کا مسودہ منظور کرلیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے جنگ کے سینئر صحافی حنیف خالد سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ، ایف بی آر نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کر کے انکم ٹیکس پیئرز اور ٹیکس بار ایسوسی ایشن سے72 گھنٹے میں تجاویز طلب کرلی ہیں۔ 12 اگست 2011 کو ایف بی آرنیا گوشوارہ اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کر دیگا۔ انکم ٹیکس کے گوشوارے صرف نئے فارم پر منظور کئے جائیں گے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ30ستمبر2011 ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.