تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:50

کا رٹو ن کردار Smurfs کا دیوانہ عالمی ریکا رڈ بنا نے میں کا میا ب

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی…بر طا نو ی نو جو ان اسٹیفن پارکرز نیلے رنگ کے مشہور کا رٹو ن کر دار Smurfs کی شکل کے ایک ہزار دو سوکھلو نے جمع کر کے عالمی ریکا رڈ بنانے میں کا میا ب ہو گیا ہے ۔ اسٹیفننے دس سا ل کی عمر سے Smurfs کے کھلو نے جمع کرنے شر وع کیے تھے جن میں کچھ کھلونوں کو خریدنے کے لیے اسے بڑی رقومات بھی خر چ کرنا پڑیں ۔با رہ سو Smurfs کے مالک اسٹیفن کا کہنا ہے کہ اس کا شو ق ا بھی ختم نہیں ہو اہے اور وہ مزید کھلو نے جمع کر تا رہے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.