تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:50

لیاری میں دستی بم کا حملہ،متعدد افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم کے حملے میں ایک بچے سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق لیاری میں واقع چاکیواڑہ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے دستی بم کا حملہ کیا جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ایس ایس پی ساوٴتھ کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں پی پی ڈسٹرکٹ ساوٴتھ کے جنرل سیکریٹری ظفربلوچ ساتھی سمیت زخمی ہوئے جبکہ واقعے میں ایک بچی بھی زخمی ہوا ۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.