تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:42

یو ٹیو ب پرپہلی با رمکّہ مکرّمہ سے براہ راست نشریا ت پیش کی جا ئیں گی

جنگ نیوز -


مکہ المکرمہ…این جی ٹی....رمضا ن المبا رک کے با بر کت مہینے میں یو ٹیوب پر پہلی بار مکّہ مکّر مہ سے براہ راست نشریا ت پیش کیے جانے کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔ سر چ انجن گوگل اور سعو دی وزار ت ثقا فت و نشر یا ت کے تعا ون سے شروع کیے جانے والے اس پر و جیکٹ کے ذریعے اب دنیا بھر کے مسلما ن مسجد الحرام میں ہونے والی عبادات پور ے رمضا ن براہ راست یو ٹیو ب پر دیکھ سکیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.