تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:54

کر ینہ کپو ر نے ایک بار پھر شا دی کی خبر وں کی تر دید کر دی

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی...ایک طر ف جہاں کر ینہ کپو ر کی شا دی کے لبا س کی تیار ی کی خبر یں سا منے آرہی ہیں وہا ں دو سری طرف کر ینہ خو د ان تما م خبروں کی تردید کرتی پھر رہی ہیں۔ کرینہ نے ایک انٹرو یو میں صا ف صا ف کہہ دیا ہے کہ فی الحال ان کے پا س شا دی کے لیے با لکل بھی وقت نہیں ہے اور فروری2012 میں ان کی شا دی اور شا دی کے لبا س کی تیار ی کی تما م خبریں با لکل بے بنیا د ہیں۔کرینہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عر و سی لباس کا نا پ دینے کے لیے نہ تو دہلی کا سفر کیا ہے اور نہ ہی کسی ڈیزا ئنر سے را بطہ ۔ دو سر ی جانب ان کے عر وسی لبا س کے سلسلے میں سامنے آنے والی ڈیز ائنر ریتو کما ر نے بیبو کے اس انکار پر حیر انی کا اظہا ر کیا ہے ۔اہم با ت یہ ہے کہ نہ صرف کرینہ بلکہ ان کی بہن کر شمہ نے بھی اُن کی شادی کی خبر وں کو غلط قرا ر دیا ہے۔ اب کو ن سچا ہے اور یہ شا دی کب ہو رہی ہے یہ تو آ نے والا وقت ہی بتا ئے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.