تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:54

دنیا کی مہنگی ترین کار فرو خت کے لئے پیش

جنگ نیوز -


روم…این جی ٹی...مشہور کا ر سا ز کمپنی بگاٹی نے چو نتیس لا کھ ڈا لر ما لیت کی دنیا کی مہنگی ترین کار فر وخت کے لیے پیش کر دی ہے۔ Super Sport نامی یہ شا ندار لگژر ی دو سو ستاون(257) میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دو ڑسکتی ہے جس کے صرف تیس ما ڈل ہی تیا ر کیے گئے ہیں جن میں لگا ئی گئی نارنجی سیٹس اس کی بے مثا ل خو بصورتی میں اضا فہ کر رہی ہیں ۔ دنیا کی تیز ترین کاروں میں شما ر کی جا نے والی یہ کا ر آ ٹھ ہزار سی سی کے ٹربو انجن سے لیس ہے جس کی با عث اس کی رفتار صرف ڈھا ئی سیکنڈمیں با سٹھ میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.