تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:54

فلوریڈا میں زیرآب 93فٹ کی گہرائی میں منفردآرٹ گیلری کا انعقاد

جنگ نیوز -
فلویڈا...حال ہی میں فلویڈا میں زیرآب 93فٹ کی گہرائی میں ایک منفرد آرٹ گیلری کا انعقادکیا گیاہے جس میں آسڑین آرٹ فوٹو گرافرAndreas Franke کی درجنوں ڈیجیٹل تصاویر کو نمائش کیلئے پیش کیا گیاہے۔سمندر کی گہرائی میں ان ڈیجیٹل تصاویر کو زیرِ آب ڈوبے ایک دیوہیکل جہاز کے بوسیدہ اور زنگ آلود ڈھانچے پر نصب کر کے ایک آرٹ گیلری کی شکل دی گئی ۔ مختلف غوطہ خوروں نے سمندر کی گہرائی میں تیرتے ہوئے سمندری مخلوق کے ساتھ ساتھ اس انوکھی اور دلچسپ ڈیجیٹل تصاویر دیکھیں اور آرٹسٹ کو اس کی مہارت پر داد دی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.