تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:50

تیسرا ٹیسٹ:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جنگ نیوز -


برمنگھم...…بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹیسٹ جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ،بھارت کی طرف سے گوتم گمبھیر اورسہواگ نے اننگ کا آغاز کیا اور انگلینڈ کو جلد ہی پہلی کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب سہواگ بغیر کوئی رنزبنائے کراس براڈ کی گینڈ پر میٹ پرائر کے ہاتھوں کیچ آوٴٹ ہوگئے۔انگلینڈ کوسیریز میں دوصفر کی برتری حاصل ہے،اس طرح برمنگھم ٹیسٹ ڈرا ہونے کی صورت میں بھی سیریز انگلینڈ کے نام ہوجائے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.