10 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:50
سا ئیکل چلا نے کا انو کھاانداز
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی...کو ن کہتا ہے کہ سائیکل صرف سا ئیکل کی سیٹ پر بیٹھ کرہی چلا ئی جا سکتی ہے ؟ ذرا دیکھیے یہ صا حب کس منفر د انداز میں سا ئیکل سوا ری کامظاہرہ کر رہے ہیں ۔ سا ئیکل کے ایک پیڈ ل پر کھڑ ے ہو کر سا ئیکل کوتیزی سے گھما تے ہوئے توا ز ن اور مہا رت کا بہتر ین نمو نہ پیش کرتا یہ نو جوان ارگر د کھڑے افراد کی توجہ کا مر کز بن گیا جس کے دلچسپ کر تب دیکھ کر آ س پا س کھڑ ے لو گ لطف اندوزہو ئے ۔