تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:32

آسٹریلیا میں انٹر نیشنل شو کیلئے دیو ہیکل ڈریگن کی تیا ری

جنگ نیوز -
میلبرن...این جی ٹی… آ سٹریلیو ی فن کا روں نے انٹرنیشنل شوکیلئے دیو ہیکل ڈر یگنزتیار کر نے شر و ع کر دیئے ہیں ۔چو بیس سے زائد آ گ اُگلتے ڈریگن پر مشتمل یہ شو ہا لی ووڈ فلم How to Train your Dragon سے متا ثر ہو کر تیار کیا جا رہا ہے جس میں فن کا ر ان ڈریگن کے سا تھ فن کے مظاہر ے پیش کر یں گے ۔ ٹیکنا لو جی اور آرٹ کی بے مثا ل تصویر پیش کر تے اس شو کا آغاز ما رچ 2012 میں میلبرن میں کیا جا ئے گا جس کے بعد اسے دنیا کے مختلف شہر وں میں بھی پیش کیا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.