تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:1

رو سی وزیر ِ اعظم ولا دی میر پیو تن غو طہ خو ر بن گئے

جنگ نیوز -


ماسکو…این جی ٹی…روسی وزیر اعظم ولا دی میر پیو تن ان دنو ں آ نے والے صدارتی الیکشن کیمہم چلانے میں مصر وف ہیں جس کے لیے وہ ذہنی کے ساتھ ساتھ جسمانی صلاحیتو ں کا بھی پورا استعما ل کر رہے ہیں۔ صدارتی الیکشن مہم کے سلسلے میں اس با ر پیو تن غو طہ خو ر بن گئے اور انہوں نے بحرِ اسو د کے گہرے پانیوں میں غو طہ خوری کی جس کے دوران انہوں نے وہاں ڈو بے ہو ئے قدیم نو ادرات اور ان کی با قیات کو قریب سے دیکھا ۔ سابق خفیہ ایجنٹ ولا دی میر پیو ٹین اس سے قبل بھی جسما نی طا قت کا مظا ہر ہ کر چکے ہیں جس کا مقصد شا ید یہ بتا نا ہے کہ وہ اپنے مخا لفین کو باآسانی منہ توڑ جوا ب دے سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.