تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:1

رکن پنجاب اسمبلی ماجدہ رضوی کی ڈگری جعلی قرار،مقدمہ درج کرنیکا حکم

جنگ نیوز -
لاہور…الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ قاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ ماجدہ رضوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے ماجدہ رضوی پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ قاف کی ٹکٹ پر کامیاب ہوئی تھیں ، ان کا تعلق لاہور سے ہے اور الیکشن کمیشن نے آج ان کے تعلیمی ڈگری کیس کے معاملے کی حتمی سماعت کرکے فیصلہ جاری کردیا، اس میں متعلقہ سیشن جج کو کہا گیا ہے وہ ماجدہ رضوی کے خلاف جعلی ڈگری الزام میں مقدمہ درج کریں اور قانونی ضابطے کی کارروائی مکمل کی جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.