تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:1

برطانیہ فسادات میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی یاد میں شمعیں روشن

جنگ نیوز -


برمنگھم…فسادات کی زد میں آئے برطانیہ میں آہستہ آہستہ حالات پولیس کے کنٹرول میں آرہے ہیں اورگذشتہ رات سے شدید نوعیت کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ،برمنگھم میں ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے دوران جاں بحق ہونیوالے تین پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان شہریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے مقامی لوگوں نے حادثے کے مقام پر شمعیں روشن کیں ۔ لاء اینڈ آرڈر کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری مختلف شہروں میں تعینات کی گئی ہے۔ شہری سیکورٹی کے ناقص انتظام اور ہنگاموں کا الزام سیاستدان اور پولیس پر ڈال رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.