تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:13

جاپانی نو جوان 11ویں مرتبہYo-Yo ورلڈ چیمپئین بن گیا

جنگ نیوز -


ٹوکیو…این جی ٹی…24سالہ جاپانی نو جوانShinji Saitoنے حال ہی میں سال 2011کیYo-Yo ورلڈ چیمپئین شپ جیت لی ہے۔Shinjiنے پہلی مرتبہ یہ عالمی اعزاز اپنے نام نہیں کیا بلکہ اس نے صرف 13 سال کی عمرمیں Yo-Yoکے عالمی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی فتوحات کا نہ ختم ہو نے والا سلسلہ شروع کیا تھا اور اب تک یہ نو جوان گیارہ مرتبہ Yo-Yo ورلڈ چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر چکاہے۔ Yo-Yoما سٹرShinji نے اپنے مہارت کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے نا صرفYo-Yo ورلڈ چیمپئین شپ جیتی بلکہ 300ڈالر کی انعامی رقم بھی اپنے نام کر نے میں کامیاب ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.